حلقہ بطنیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) جنگاسہ کے قریب عضلات شکم میں اندر کی طرف ایک سوراخ ہے جس کی راہ وہ رگیں جوف شکم سے نکلتی ہیں جو ران کی طرف ہوتی ہوئی پاؤں تک جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) جنگاسہ کے قریب عضلات شکم میں اندر کی طرف ایک سوراخ ہے جس کی راہ وہ رگیں جوف شکم سے نکلتی ہیں جو ران کی طرف ہوتی ہوئی پاؤں تک جاتی ہیں۔